مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی سپلائی چین شدید متاثر ہوئی ہے، سعودی وزیر خزانہ

سعودی وزیر خزانہ کا بیان

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث عالمی سپلائی چین شدید متاثر ہوئی ہے۔ حالیہ ہفتوں میں پیدا ہونے والی صورتحال کے اثرات کورونا وباء سے بڑھ کر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علیمہ خان کے دوسرے بیٹے کی حراست پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا رد عمل آ گیا

عالمی سپلائی چین پر اثرات

''جیو نیوز'' کے مطابق میامی میں فیوچر انویسٹمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر خزانہ نے کہا کہ کشیدگی کے باعث عالمی سپلائی چین شدید متاثر ہوئی ہے اور اس کے عالمی معیشت پر دور رس اور سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔ جنگ کے باعث صورتحال نے عالمی معیشت پر منفی اثرات مرتب کیے، تیل، گیس، کھاد اور دیگر کلیدی شعبوں کی منڈیوں پر اس کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔

کورونا کے اثرات سے زیادہ سنگین صورتحال

ان کا کہنا ہے تھا حالیہ ہفتوں میں پیدا ہونے والی صورتحال کے اثرات کورونا وباء سے بڑھ کر ہیں۔ سعودی عرب کی معیشت سرمایہ کاری کے لیے پرکشش حیثیت رکھتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...