ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا
صدر ٹرمپ کا پاکستان کے وزیراعظم کا ذکر
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گفتگو میں ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کر ڈالا۔
یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں 3 روز میں کتنے ہزار رضا کاروں نے شہری دفاع کی ٹریننگ مکمل کی ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے
پاکستانی وزیراعظم کی تعریف
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ’’پاکستانی وزیراعظم بہت اچھے آدمی ہیں، پاکستانی وزیراعظم نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر ٹرمپ جنگ نہ رکواتے تو لاکھوں افراد مارے جاتے۔‘‘
یہ بھی پڑھیں: قلعہ عبداللہ میں لیویز پوسٹ پر حملہ
اسٹیو وٹکوف کا بیان
اس کے علاوہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف نے بطور ثالث پاکستان کے کردار کو سراہا۔
پاکستان کا مثبت کردار
خصوصی مندوب نے کہا کہ پاکستان کی وجہ سے عمدہ اور مثبت پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے، ایران کے قائل ہونے کے مضبوط اشارے مل رہے ہیں۔








