افغانستان میں شہری حقوق پامال، خواتین اور اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ، افغان تنظیم ’’رواداری‘‘ کی رپورٹ

افغانستان میں انسانی حقوق کی صورتحال

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) افغانستان میں شہری حقوق پامال، خواتین اور اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ، انسانی حقوق کی افغان تنظیم رواداری نے افغانستان پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا

طالبان کی پالیسیوں کا اثر

افغان تنظیم کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی پالیسیوں نے افغانستان کو بحران میں دھکیل دیا، شہری حقوق پامال ہونے کے ساتھ ساتھ خواتین اور اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ارکان پنجاب اسمبلی کے لیے میدان میں آگئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی

ٹارگٹ کلنگ اور ماورائے عدالت قتل

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل، اور جبری گمشدگیوں کی شرح میں 40.4 فیصد اضافہ ہوا، جس سے 611 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مارک کارنی کی لبرل پارٹی کینیڈا کے انتخابات میں کامیاب، حکومت بنانے کا امکان

عورتوں کے حقوق کی خلاف ورزی

افغانستان میں 2025 میں آمرانہ قوانین کے تحت خواتین کے حقوق پامال کیے گئے، جبکہ طالبان عدالتوں نے جسمانی اور تذلیل آمیز سزائیں نافذ کیں۔

نسلی و مذہبی اقلیتوں کی حالت

افغانستان میں نسلی و مذہبی اقلیتیں روزگار اور خدمات سے محروم ہیں، اور آزاد اداروں و عدلیہ کی غیر موجودگی نے حقوق کی پامالی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...