نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے
نوید قمر کا انتخاب
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کے بڑے شاپنگ مال کو اڑانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا
انتخابی اجلاس کی تفصیلات
پی جی اے کے اعلامیہ کے مطابق سید نوید قمر کو 30 سے زائد ممالک کے قانون سازوں کے اجلاس میں بلا مقابلہ منتخب کیا گیا۔
کونسل کی اہمیت
پارلیمنٹرینز فار گلوبل ایکشن دنیا بھر کے اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل کونسل ہے، میکسیکو سٹی میں کونسل اجلاس ایجنڈا سمندری تحفظ اور انسانی حقوق پر تھا۔








