ٹرمپ کو سمجھ آ گئی اب وہ شفاف طریقے سے الیکشن نہیں جیتیں گے؛رکن کانگریس الہان عمر
الہان عمر کا بیان
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن کانگریس الہان عمر نے کہا ہے کہ ایران میں سکول پر بمباری کر کے طالبات کو قتل کیا گیا، ٹرمپ کو سمجھ آ گئی کہ اب وہ شفاف طریقے سے الیکشن نہیں جیتیں گے۔
ٹرمپ کی جنگ کے خلاف حکمت عملی
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الہان عمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ الیکشن میں خود کو جنگوں کے خلاف ظاہر کرتے تھے، ٹرمپ الیکشن میں کچھ اور کہتے تھے، اب ایران پر حملہ آور ہیں۔








