کراچی میں گاڑیوں کی منظور شدہ نمبر پلیٹس لگانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کردی گئی
کراچی میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی ڈیڈ لائن میں توسیع
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گاڑیوں کی منظور شدہ نمبر پلیٹس لگانے کی ڈیڈ لائن میں توسیع کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: انٹربینک میں ڈالر 1روپے 22پیسے، اوپن مارکیٹ میں 2روپے سستا
نئی مہلت کی تفصیلات
ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی منظور شدہ نمبر پلیٹس کے لیے یکم اپریل تک مہلت دی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صحافیوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی زیر صدارت جائزہ کمیٹی کا اجلاس، اہم فیصلے
نئی مہم کا آغاز
یکم اپریل سے پرائیویٹ، فینسی، اور غیر منظور شدہ نمبر پلیٹ کے خلاف مہم کا آغاز ہوگا۔
ڈرائیونگ لائسنس کی اہمیت
ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔








