ٹرمپ دنیا کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں، امریکی فوج کو موت کی دلدل میں پھینک رہے ہیں: خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز

تہران سے خبر

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹرز ابراہیم ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا تباہی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، امریکی کمانڈر اور فوجی خلیج فارس کی شارک مچھلیوں کی خوراک بن جائیں گے۔ ٹرمپ دنیا کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں، امریکی فوج کو موت کی دلدل میں پھینک رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: خواتین حجاج کے لئے محرم کی شرط ختم

امریکی جارحیت کا عکاسی

اپنے بیان میں ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ امریکی جارحیت اور قبضے کا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیز قید ہوگی، ٹرمپ نے متعدد بار ایران کو زمینی کارروائی اور خلیج فارس کے جزائر پر قبضے کی دھمکی دی، ٹرمپ دہشت گرد تنظیم موساد کے دباؤ میں آکر نیتن یاہو کے ہاتھوں مہرہ بن گئے، وہ دنیا کے سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے صدر ہیں۔

ٹرمپ کی ناقابل اعتماد پالیسی

’’جنگ‘‘ کے مطابق ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹرز نے کہا کہ ٹرمپ اپنے غیر مستحکم خیالات اور بیانات کی وجہ سے قابل اعتماد نہیں، اپنے غلط فیصلوں سے امریکی فوج کو موت کی دلدل میں پھینک رہے ہیں، یہ صبح دھمکی دیتے ہیں اُسی شام پیچھے ہٹ جاتے ہیں، ٹرمپ مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور چند گھنٹوں بعد جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیتے ہیں۔ ٹرمپ امریکہ، یورپ، خصوصاً ایشیائی ممالک کو بڑا نقصان پہنچا چکے، صدر ٹرمپ صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...