تجاویز غیر معقول اور حد سے زیادہ تھیں، ایران نے امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردید کر دی

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی تردید

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے امریکہ کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کی تردید کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: فلمی دنیا کو الوداع: تھلاپتی وجے کا سیاسی سفر شروع

ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

اس حوالے سے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کوئی براہِ راست بات چیت نہیں ہوئی، پیغامات ثالثوں کے ذریعے پہنچائے گئے۔ ایران کو بھیجی گئی تجاویز زیادہ تر غیر حقیقت پسندانہ، غیر معقول اور حد سے زیادہ تھیں۔ خوش آئند ہے کہ علاقائی ممالک امن کی کوشش کر رہے ہیں۔ صورتِ حال کو حقیقت پسندانہ انداز میں دیکھنا ضروری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الثانی 23 نومبر اتوار کو ہوگی

یوکرین تنازعہ پر تبصرہ

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین تنازع کو امریکہ اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ سے جوڑنا تباہ کن غلط فہمی ہے، لبنان میں ایرانی سفیر بیروت میں اپنے فرائض انجام دیتے رہیں گے۔

امریکی صدر کا انتباہ

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے اپنے جوہری عزائم ترک نہ کیے تو اسے مستقبل میں اپنے ملک سے بھی ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...