سابق سینٹ کام کمانڈر فرینک میکنزی کا ایران پر زمینی حملے کا انکشاف

سابق سینٹ کام کمانڈر کا انکشاف

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سینٹ کام کمانڈر فرینک میکنزی نے ایران پر زمینی حملے کا انکشاف کر دیا۔ اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوج کئی برسوں سے ایران پر زمینی حملے کے منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شارجہ میں پاکستانیوں کی PIS لیڈیز ونگ کا باضابطہ افتتاح ہوگیا

ایرانی تیل کی معیشت کا ہدف

سابق سینٹ کام کمانڈر فرینک میکنزی کا کہنا ہے کہ جزیرہ خارگ پر قبضہ کر کے ایرانی تیل کی معیشت کو مکمل طور پر بند کیا جائے گا۔ امریکہ کی کامیابی یہ ہے کہ آبنائے ہرمز کھلی رہے اور ایٹمی معاہدہ ہو جائے۔

امریکی فوجی کارروائیاں جاری رکھنے کی ضرورت

تمام ایرانی اہداف اب ہماری پہنچ میں ہیں۔ ہمیں اپنی فوجی کارروائیاں اب مسلسل جاری رکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ ایران کے میزائل پروگرام پر قابو پانا امریکی مشن کا اصل ہدف ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...