سیزن ختم ہونے پر پنجاب بھر میں مرغابی کے شکار پر پابندی عائد

پنجاب میں مرغابی کے شکار کا سیزن ختم

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں مرغابی کے شکار کا سیزن ختم ہوگیا، وائلڈ لائف رینجرز نے صوبہ بھر میں شکار پر پابندی عائد کردی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

بریڈنگ سیزن کی شروع ہونے کی وجہ سے پابندی

ترجمان کے مطابق بریڈنگ سیزن شروع ہونے کے باعث یہ پابندی لگائی گئی ہے۔ وائلڈ لائف حکام نے یکم اکتوبر 2025 سے 31 مارچ 2026 تک مرغابی کے شکار کے سیزن کا اعلان کیا تھا، جس کے دوران صرف ہفتہ اور اتوار کو شکار کی اجازت تھی۔

سخت کارروائی کا عندیہ

حکام کا کہنا ہے کہ سیزن ختم ہونے کے بعد اب مرغابی کا شکار کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...