نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی، سوشل میڈیا پوسٹ سے پہلے کھلاڑیوں کو پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے اجازت درکار ہوگی

پی سی بی کی نئی سوشل میڈیا پالیسی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب کی مشکل گھڑی، مسلح افواج یوم دفاع وشہدا انتہائی سادگی سے منا رہی ہیں: آئی ایس پی آر

کھلاڑیوں کے لیے نئی ہدایات

سوشل میڈیا پوسٹ سے پہلے کھلاڑیوں کو پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے اجازت درکار ہوگی۔ تمام سنٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پالیسی کی یاددہانی کروادی گئی ہے۔

پالیسی کی پابندی اور جرمانے

کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔ انہیں متنازعہ پوسٹس کرنے پر وارننگ دی جائے گی، اور اس طرح کی کوئی بھی پوسٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ کھلاڑیوں کے مینجرز کو بھی سوشل میڈیا کی گائیڈ لائنز کی یاددہانی کروادی گئی ہے۔ خیالی رہے کہ متنازعہ پوسٹ کرنے پر کرکٹرز کو کم از کم ایک کروڑ روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...