دنیا بھر میں ایک عام شہری کو بھی معلوم ہے کہ عوامی مسائل کا حل لوکل سطح پر لوکل گورنمنٹ کے میونسپل اداروں اور جمہوریت کو مضبوط بنانے سے کیا جاتا ہے۔

مصنف: رانا امیر احمد خاں

قسط: 352

یہ بھی پڑھیں: جسٹس علی باقر نجفی کی سپریم کورٹ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

لوکل گورنمنٹ کی اہمیت

ایک عام شہری کو بھی دنیا بھر میں معلوم ہے کہ عوامی مسائل کا حل لوکل سطح پر لوکل گورنمنٹ کے میونسپل اداروں اور جمہوریت کو مضبوط مستحکم بنانے سے کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران سب کے سب لوکل گورنمنٹ کے اداروں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے اور جمہوریت کو کمزور تر کرنے میں لگے رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عراقی فضائیہ کے کمانڈر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی دفاعی وفد کی پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات

وراثتی خاندانی پارٹیاں اور بے مقصد سیاسی قیادت

ان حکمرانوں اور سیاستدانوں کے چہرے بھی پاکستانی عوام کو اچھی طرح یاد ہیں جنہوں نے گزشتہ 50 سالوں میں کوئی بڑا ڈیم اور سستی بجلی بنانے کی طرف توجہ نہیں دی، جنہوں نے بار بار سیلابوں کے باعث انسانی جان و مال کی بربادی اور اقتصادی تباہی کے باوجود کالا باغ ڈیم بنانے پر اتفاق نہیں کیا ...

یہ بھی پڑھیں: انوشکا شرما: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی بیگم، مگر کون سا نوجوان اداکار ہے جو محبت میں پاگل ہو گیا؟

حکومتی ناکامیاں

ایسے حکمران خاندان جنہوں نے وطن عزیز کو صنعت و حرفت میں کمال حاصل کئے بغیر ہی صنعتوں کو قومی ملکیت میں لینے کی کوشش کی ...

پاکستان سٹیزن کونسل کی مساعی

مذکورہ بالا احساسات اور خدشات اور پاکستان کے صرف اقتصادی مسائل کے حل کے ضمن میں سٹیزن کونسل نے جن موضوعات پر سیمینارز، لیکچرز اور فکری مجالس برپا کی ہیں ان کا خاکہ درج ذیل ہے:

سیمینار کی تفصیلات

  • سیمینار: "عوام کے لیے خدمات، تعلیم اور صحت کی سہولیات"
    مورخہ: 29 جون 2007ء
    مہمان خصوصی: فاطمہ جناح میڈیکل کالج برائے خواتین کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر محمد اکبر چوہدری
  • سیمینار: "پاکستان کی تعمیرنو میں سول سوسائٹی کا کردار"
    مہمان خصوصی: عبوری حکومت کے وزیر قانون سید افضل حیدر
  • سیمینار: "عام آدمی کی کفالت اور خوشحالی کیسے ممکن ہے"
    مورخہ: 4 اگست 2008ء
    چیف گیسٹ: چیئرمین پلاننگ اینڈ ایولیوشن حکومت پنجاب جناب حامد جلیل
  • سیمینار: "پاکستان کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ"
    مہمان مقرر: پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد خان ایف آر سی ایس
  • سیمینار: "شعبۂ زراعت کی قومی معیشت میں اہمیت اور کردار"
    مہمانِ خصوصی: صوبائی وزیر زراعت جناب ڈاکٹر فرخ جاوید

(جاری ہے)

نوٹ: یہ کتاب "بک ہوم" نے شائع کی ہے (جملہ حقوق محفوظ ہیں) ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...