آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

لاہور (ویب ڈیسک) آج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 27ویں ترمیم سے متعلق پیپلز پارٹی جو فیصلہ کرے گی پاکستان کے حق میں ہوگا: شرجیل میمن

کراچی میں بارش کی توقع

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے اور کچھ علاقوں میں 50 ملی میٹر یا زیادہ بارش ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی مقام پر فائرنگ، پانچ افراد ہلاک

لاہور میں بارش کی صورتحال

دوسری جانب لاہور میں بادل کھل کر برسے اور نشتر ٹاؤن میں سب سے زیادہ 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کچے کے ڈاکوؤں نے 60سالہ بزرگ کو ہنی ٹریپ کرلیا

موسمی اثرات اور نقصانات

اس کے علاوہ گلبرگ، جیل روڈ، گجومتہ اور رائیونڈ سمیت مختلف علاقوں میں اولے بھی پڑے جب کہ موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری سے موسم خوشگوار ہوگیا مگر بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا۔

لیسکو ریجن میں 170 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے، کوٹ رادھا کشن میں دیواریں گرنے سے 2 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاف روم میں بیٹھے پروفیسر کو اگر یہ نہ یاد کرایا جاتا کہ آپ کی چوتھی سال میں اردو کی کلاس ہے تو وہیں بیٹھے خیالات کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوبے رہتے۔

بلوچستان میں بارش اور طغیانی

ادھر بلوچستان کے ضلع زیارت، دکی، ہرنائی، قلعہ سیف اللہ اور لورالائی سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔

وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ

وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ نیلم کیل سیری کے مقام سے بند کردی گئی۔

Categories: ماحولیات

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...