اسرائیلی فوج کا پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے اہم عہدیدار کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل کا دعویٰ

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی فوج نے ایران میں پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے اہم عہدیدار مہدی وفائی کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لائٹ نہیں آتی تھی تو ٹارچ کی روشنی میں پڑھتا تھا، 28 برس بعد پہلی مرتبہ گورنمنٹ سکول کے بچے نے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

کارروائی کی تفصیلات

’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق اسرائیلی بیان میں کہا گیا ہے کہ مہدی وفائی کو ایران کے مرکزی شہر محلات میں ایک کارروائی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ مہدی وفائی لبنان کور میں انجینئرنگ کے سربراہ تھے اور گزشتہ 2 دہائیوں سے لبنان اور شام میں زیرِ زمین منصوبوں پر کام کر رہے تھے، جن میں حزب اللّٰہ کے لیے انفرااسٹرکچر قائم کرنا اور ہتھیاروں کے ذخائر کی نگرانی شامل تھی۔

ایرانی حکام کا بیان

علاوہ ازیں ایرانی حکام کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کے حملوں میں اب تک 1937 افراد شہید ہوئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...