وزیر اعلیٰ پنجاب کا موبائل فون کی لائٹ میں آپریشن کی خبر پر نوٹس، فوری رپورٹ طلب کر لی
نوٹس لینے کا فیصلہ
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سروسز ہسپتال کے ایمرجنسی آپریشن تھیٹر میں بجلی کی بندش کے بعد موبائل فون کی لائٹ میں آپریشن کی مبینہ خبر کا نوٹس لے لیا۔
محکمہ صحت کی رپورٹ
وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعہ کی فوری رپورٹ کے لئے محکمہ صحت سے رابطہ کیا ہے۔








