بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی امور پر تبادلہ خیال
بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد، دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ملاقات میں شریک اہم شخصیات
بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، نیر بخاری اور چوہدری یاسین بھی تھے، جبکہ ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی شریک ہوئے۔








