ملتان میں مدرسے کے قاری کی 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

تحصیل شجاع آباد میں زیادتی کا واقعہ

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحصیل شجاع آباد میں 8 سالہ بچی کے ساتھ ابتدائی میڈیکل میں زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔

ملزم کی گرفتاری

پولیس کے مطابق 8 سالہ بچی کو گزشتہ روز ایک مدرسہ کے قاری نے زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ابتدائی میڈیکل رپورٹس

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ بچی کا ابتدائی میڈیکل کروایا گیا ہے، اس میں زیادتی کے شواہد پائے گئے ہیں۔ مزید تصدیق کیلئے نمونہ جات فارنزک تجزیہ کیلئے بھیج دیے گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...