کوئی شکوہ ہے نہ پچھتاوا۔ بانیانِ پاکستان کو مشعلِ راہ بناتے ہوئے کامیاب زندگی بسر کی، لیکن افسوس قومی زندگی میں واضح تبدیلی لانے میں ناکام رہے

مصنف کی معلومات

مصنف: رانا امیر احمد خاں
قسط: 353

یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، خطے میں امن و سلامتی کے لیے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا

مقررین کی فہرست

مقررین میں شامل تھے:
ایوب ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سابق کاٹن ایکسپرٹ رانا صابر علی،
سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پاکستان میاں حمید الدین قصوری،
پاکستان ایگری فورم کے صدر ڈاکٹر محمد ابراہیم مغل،
اور صدر کونسل رانا امیر احمد خاں۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پی آئی اے کی نیلامی کیلئے دوبارہ بولیاں طلب کرنے کا فیصلہ

سیمینار کی تفصیلات

عنوان: "کوریا کی مثالی آبی منصوبہ بندی اور پاکستان کے آبی مسائل کا حل"
مورخہ: 20 مئی 2016ء
مقام: لاہور چیمبر آف کامرس انڈسٹری
مہمان خصوصی: لاہور چیمبر آف کامرس انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد۔
کلیدی خطاب: آبی ماہر انجینئر کرنل (ر) عبدالرزاق بگٹی
دیگر مقررین میں ڈاکٹر محی الدین، لاہور چیمبر کے سابق صدر عبدالباسط، سیکرٹری شاہد خلیل اور صدر سٹیزن کونسل رانا امیر احمد خاں شامل تھے۔
(اس کے علاوہ بھی متعدد سیمینارز کیے گئے جن کی مکمل تفصیل یہاں بیان نہیں کی جا سکتی)

یہ بھی پڑھیں: گھنٹوں میں جنگ کا خاتمہ اور اقتصادی تنازع کے خدشات: ٹرمپ کے دوسرے صدارتی دور کیسا ہوگا؟

مصنف کے خیالات

اپنے لڑکپن 15 سال کی عمر سے لیکر آج تراسی (83) سالہ پیرانہ سالی تک جہاں بھی رہا، ہمیشہ اپنے عوام کی بہتری اور وطن عزیز کی تعمیر و ترقی میرا مشن رہا ہے۔ کبھی کوئی ذاتی غرض میرے شامل حال نہ رہی ہے۔
دوست احباب اور اپنے مشن کے ساتھیوں نے مجھے ہمیشہ تحسین کی نظر سے دیکھا ہے اور اپنی بے پایاں محبت، خلوص اور تعاون سے نوازا ہے۔
اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہمیشہ میرے شامل حال رہا ہے، اور میں نے ہمیشہ اعتدال سے سادہ زندگی بسر کی ہے۔ کروڑ پتی بننا کبھی میرا مشن نہ تھا۔ اللہ تعالیٰ کا شکرادا کرتے ہوئے، میں نے قائد و اقبال کو مشعلِ راہ بنایا ہے، مگر افسوس کہ قومی زندگی میں کوئی واضح تبدیلی نہیں آئی۔

یہ بھی پڑھیں: عجمان میں متحدہ عرب امارات کا 53 واں نیشنل ڈے منایا گیا

قومی ترقی کے لیے روڈمیپ

اپنے طویل سماجی، سیاسی، قانونی تجربے کے پیشِ نظر، میرے خیال میں پاکستان کو زندہ بیدار اور خوشحال قوم بنانے کے لیے درج ذیل اقدامات کرنے کی ضرورت ہے:
زرعی و صنعتی انقلاب کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔
آج 13 نومبر 2022ء کی اختتامی سہ ماہی میں پاکستان کے اپنے حکومتی اور حکومت مخالف حلقوں کو آئندہ سال عام انتخابات کی تاریخ طے کرنے کی ضرورت ہے۔

نوٹ

یہ کتاب "بک ہوم" نے شائع کی ہے (جملہ حقوق محفوظ ہیں)۔ ادارے کا مصنف کی آراء سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...