ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل
سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ہر بار ہی غلطی جو دوبارہ آپ کو صفر پر لا کر کھڑا کر دیتی ہے اس کے باوجود باز نہیں آتے، اس وقت صرف اپنی اصلاح کر لیں تو بہت کچھ ٹھیک ہو جائے۔
یہ بھی پڑھیں: گٹر میں گرنے والی لڑکی کی لاش مل گئی، بچی کی تلاش جاری ہے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
برج ثور
سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ زندگی میں بڑی مایوسی دیکھ چکے ہیں وہ انشاءاللہ بہار ہی بہار دیکھیں گے، کوئی غیبی سلسلہ آپ کی طرف آنے والا ہے جو بہت کچھ بدلے گا فکر نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں: حارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار
برج جوزہ
سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کےلئے اب حالات بہت آزمائشی سے بن گئے ہیں آپ جس بھی طرح سے ممکن ہو اپنا صدقہ دیں اور کوشش کریں کہ یا حیی ّ یا قیوم کا ورد زبان سے جاری بھی رہے۔
یہ بھی پڑھیں: برطانیہ کے شراب خانوں میں 50 سال پہلے ہونے والے دھماکوں کا حل نہ ہونے والا معمہ
برج سرطان
سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک طرف سے کچھ مالی فائدہ انشاءاللہ حاصل ہو گا، آپ جس بھی الجھن کا شکار تھے اب اُن سے نکلنے کے بارے میں بھی کوئی اہم خبر کسی وقت آ سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: میونسپل لائبریری جڑانوالہ میں ”دیوان سنگھ مفتون“ کے مقدمات پر مبنی آپ بیتی اور ہٹلر کی ”میری کہانی“ نامی خودنوشت جیسی کتابیں پڑھنے کا اتفاق ہوا
برج اسد
سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک بار پھر آپ صدقے کو اہمیت دیں، کچھ معاملات ایسے ہیں جو صرف صدقہ دینے سے ہی حل ہوں گے آپ ہر دوسرے دن تو بدنظری اور پکڑ میں آ جاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اہم تبادلے و تقرریاں
برج سنبلہ
سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج آپ کو اپنوں یعنی عزیزوں کی طرف سے کسی معاملے میں جھگڑے کا مکان محسوس ہو گا جو لوگ غصہ پی جائیں گے وہ بچ سکتے ہیں ورنہ بات بہت بڑھ سکتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: رینٹل پاور کیس میں سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان بری ،تحریری فیصلہ جاری
برج میزان
سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے، صدقہ بھی دیں اور ضروری ٹیسٹ بھی کروائیں۔ جو لوگ ورزش پر توجہ دیں گے وہ جلد صحت پا لیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: گورا تو ونڈ سکرین سے ٹکرایا اور پسلی تڑوا بیٹھا، جیپ چلنے کے قابل نہ رہی، جنگل سڑک سے دور، شدید سرد رات، ہاتھ میں بندوقیں تھیں، شکار کا شوق ختم ہو گیا
برج عقرب
سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کسی بندش یا بدنظری کا شکار معلوم ہوتے ہیں، جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ اب سورہ¿ بقرہ کی تلاوت 41 دن تک مسلسل کریں یا سنیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق ہے،صدر رجب طیب اردوان کا ترک پارلیمنٹ میں خطاب
برج قوس
سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی بھی پریشانی میں پچھلے کافی دنوں سے چلے آ رہے تھے وہ اب انشاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری سن سکیں گے، بس اپنی بیماری کا صدقہ لازمی دیں۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں ایک ہسپتال کے ٹراما کیئر یونٹ میں آگ بھڑک اٹھی ، 10 مریض ہلاک ، 5 زخمی
برج جدی
سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ جو رکاوٹ کافی دنوں سے برداشت کر رہے تھے وہ اب انشاءاللہ ہٹ جائے گی، اور جس بھی پریشانی میں مبتلا ہیں وہ بھی اب جلد ختم ہونے کی اُمید ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے لیے کن کیٹیگریز کے ویزا کی معیاد برقرار رہے گی؟ بھارت نے ایک اور اعلان کر دیا
برج دلو
سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
کسی سے اپنے رابطے مت توڑیں۔ سلام دعا کی حد تک ہی سہی، مگر تعلقات ضرور قائم رکھیں۔ آپ زندگی میں پہلے ہی اکیلے ہیں اور کیوں مخالفت برداشت کریں۔
سیارہ مشتری
19 فروری سے 20 مارچ
سب کچھ بدل رہا ہے آپ کی زندگی، زندگی میں داخل لوگ، روزگار اور خود آپ بھی۔ اب خود کو ذہنی طور پر تیار کر لیں تو بہتر ہے ورنہ مسئلہ ہوگا۔








