ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

برج حمل

سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
ہر بار ہی غلطی جو دوبارہ آپ کو صفر پر لا کر کھڑا کر دیتی ہے اس کے باوجود باز نہیں آتے، اس وقت صرف اپنی اصلاح کر لیں تو بہت کچھ ٹھیک ہو جائے۔

یہ بھی پڑھیں: عظمٰی بخاری ہمارے لیے وزیر نہیں بہن کی طرح ہیں:صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری

برج ثور

سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو لوگ زندگی میں بڑی مایوسی دیکھ چکے ہیں وہ انشاءاللہ بہار ہی بہار دیکھیں گے، کوئی غیبی سلسلہ آپ کی طرف آنے والا ہے جو بہت کچھ بدلے گا فکر نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان، بنگلہ دیش براہ راست فضائی رابطے میں اہم پیشرفت، ڈھاکہ سے کراچی کیلیے پروازوں کا شیڈول جاری

برج جوزہ

سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کےلئے اب حالات بہت آزمائشی سے بن گئے ہیں آپ جس بھی طرح سے ممکن ہو اپنا صدقہ دیں اور کوشش کریں کہ یا حیی ّ یا قیوم کا ورد زبان سے جاری بھی رہے۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں، علی محمد خان

برج سرطان

سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
ایک طرف سے کچھ مالی فائدہ انشاءاللہ حاصل ہو گا، آپ جس بھی الجھن کا شکار تھے اب اُن سے نکلنے کے بارے میں بھی کوئی اہم خبر کسی وقت آ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر آصف جاہ کی سربراہی میں وادیٔ تیراہ سے نقل مکانی کرنے والوں کے لیے ریلیف کیمپ

برج اسد

سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک بار پھر آپ صدقے کو اہمیت دیں، کچھ معاملات ایسے ہیں جو صرف صدقہ دینے سے ہی حل ہوں گے آپ ہر دوسرے دن تو بدنظری اور پکڑ میں آ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں 140 فیصد سے زائد اضافہ، صدر مملکت نے آرڈیننس جاری کردیا

برج سنبلہ

سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آج آپ کو اپنوں یعنی عزیزوں کی طرف سے کسی معاملے میں جھگڑے کا مکان محسوس ہو گا جو لوگ غصہ پی جائیں گے وہ بچ سکتے ہیں ورنہ بات بہت بڑھ سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے ہر قسم کے اقدامات کا حق محفوظ رکھتے ہیں، سعودی عرب

برج میزان

سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج آپ کو اپنی صحت کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے، صدقہ بھی دیں اور ضروری ٹیسٹ بھی کروائیں۔ جو لوگ ورزش پر توجہ دیں گے وہ جلد صحت پا لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی میں پہلی بار پاکستان کی جانب سے جے10 سی طیارے کا استعمال

برج عقرب

سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کسی بندش یا بدنظری کا شکار معلوم ہوتے ہیں، جس بھی کام میں ہاتھ ڈالتے ہیں ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ اب سورہ¿ بقرہ کی تلاوت 41 دن تک مسلسل کریں یا سنیں۔

یہ بھی پڑھیں: برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا

برج قوس

سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
جو لوگ کسی بھی پریشانی میں پچھلے کافی دنوں سے چلے آ رہے تھے وہ اب انشاءاللہ اس سے نکلنے کی خوشخبری سن سکیں گے، بس اپنی بیماری کا صدقہ لازمی دیں۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت کا فراڈ کیس میں فواد چودھری کو بری کرنے کا حکم

برج جدی

سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
آپ جو رکاوٹ کافی دنوں سے برداشت کر رہے تھے وہ اب انشاءاللہ ہٹ جائے گی، اور جس بھی پریشانی میں مبتلا ہیں وہ بھی اب جلد ختم ہونے کی اُمید ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صوبہ خیبر پختونخوا میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیے گئے اہم فیصلوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

برج دلو

سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
کسی سے اپنے رابطے مت توڑیں۔ سلام دعا کی حد تک ہی سہی، مگر تعلقات ضرور قائم رکھیں۔ آپ زندگی میں پہلے ہی اکیلے ہیں اور کیوں مخالفت برداشت کریں۔

سیارہ مشتری

19 فروری سے 20 مارچ
سب کچھ بدل رہا ہے آپ کی زندگی، زندگی میں داخل لوگ، روزگار اور خود آپ بھی۔ اب خود کو ذہنی طور پر تیار کر لیں تو بہتر ہے ورنہ مسئلہ ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...