وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی
خودکشی کا واقعہ
راولپنڈی( ڈیلی پاکستان آن لائن ) راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت نے پاکستان پر حملہ کیا تو سب سے پہلی کال کس دوست ملک سے آئی؟ وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس میں اہم انکشاف
اہلکار کی معطلی
’’جنگ ‘‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پولیس اہلکار امجد صدیق ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں 8 ماہ سے معطل تھا۔
تحقیقات کا آغاز
پولیس حکام اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔








