فارم 47 کی حکومت منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو کبھی الیکشن کمیشن ، کبھی جعلی کیسز اور کبھی آئینی عدالتوں ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے،اسد قیصر

پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی حکومتوں کی حمایت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے منتخب وزیرِ اعلیٰ ہیں، جن کے خلاف فارم 47 کی حکومت کبھی الیکشن کمیشن، کبھی 9 مئی کے جعلی کیسز اور کبھی آئینی عدالتوں ذریعے انہیں بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ٹرک کی موٹرسائیکل رکشہ کو ٹکر، 2خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

منتخب حکومت کے خلاف سازش

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا ایک منتخب حکومت کے خلاف اس قسم کی منظم سازش انتہائی افسوسناک ہے۔ عمران خان بے گناہ جیل میں قید ہیں اور ان کے بنیادی انسانی حقوق بھی سلب کیے جا رہے ہیں۔ انہیں جیل مینوئل کے مطابق ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔

یہ بھی پڑھیں: جیل میں ہوں یا باہر عمران خان پی ٹی آئی کے سربراہ اور رہیں گے: بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریکِ انصاف کی آواز

پاکستان تحریکِ انصاف کو اس وقت دیوار سے لگایا جا رہا ہے۔ جعلی حکمران ہوش کے ناخن لیں۔ ان نازک حالات میں، جب پورا خطہ جنگ کی لپیٹ میں ہے، اس قسم کے اقدامات قومی وحدت اور یکجہتی کے خلاف ہیں۔

نظام پر عدم اعتماد کی صورتحال

پاکستان تحریکِ انصاف، جو اس وقت وفاق کی سب سے بڑی علامت ہے اور جسے ملک کی اکثریت عوام کی حمایت حاصل ہے، کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ اس نظام پر عدم اعتماد کرے اور اس سے نکل جائے، جس کے سنگین نتائج کی ذمہ داری متعلقہ حلقوں پر عائد ہوگی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...