حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: میرے حلقے سے ایک افسر ہٹایا گیا اور مجھے پتا بھی نہیں خواجہ آصف کا نواز شریف سے شکوہ

نئی قیمتوں کا اعلان

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی نئی قیمت 458 روپے 40 پیسے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 520 روپے 35 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس جنگ نے پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے صدر مملکت، وزرائے اعلی اور اتحادی جماعتوں کے مشکور ہیں۔

توانائی کی قیمتوں پر اثرات

وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے توانائی کی قیمتوں میں بھونچال آیا ہوا ہے۔ حکومت مشکل اور ذمہ دارانہ فیصلے لینے جا رہی ہے، جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزیر اعظم نے کفایت شعاری مہم کے ذریعے کابینہ اراکین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی ہے۔ اس وقت قوم کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...