حکومت کا ٹرینوں کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ
حکومت کا فیصلہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد حکومت نے ٹرینوں کے کرائے نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 2 روز کیلئے منسوخ
وزیر ریلوے کا بیان
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں بھی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
اقتصادی بوجھ
30 جون تک 6 ارب روپے کا اضافی بوجھ حکومت برداشت کرے گی۔








