صدرِ مملکت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رئیس غلام قادر مری کے انتقال پر اظہار افسوس

صدرِ مملکت کا پیغام

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رئیس غلام قادر مری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا جوابی وار، امریکہ کے لیے انتہائی اہم معدنیات کی برآمد پر پابندی لگا دی

رئیس غلام قادر مری کی خدمات

ایوانِ صدر کے پریس وِنگ کے مطابق صدرِ مملکت نے مرحوم کی جماعت اور جمہوری جدوجہد کے لئے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ رئیس غلام قادر مری نے عوامی خدمت اور پارٹی کے استحکام کے لیے قابلِ قدر کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: اگر کوئی سویلینز مارے گئے تو ان کو گننا ہمارا کام نہیں،ایئر مارشل اے کے بھارتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

غم میں شریک ہونے کا اظہار

انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

دعائیں اور مغفرت

صدرِ مملکت نے اللّہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا بھی کی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...