کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا اسرائیلی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
پوپ لیو کا اسرائیلی صدر سے رابطہ
ویٹی کن (مانیٹرنگ ڈیسک) کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو کا اسرائیلی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن رکن کیلئے بیرسٹر گوہر کا نام سپریم کورٹ کو بھجوادیا
مذاکرات کا مطالبہ
تفصیلات کے مطابق کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ لیو نے اسرائیلی صدر پر ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر زور دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لیڈرشپ خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر ایک خفیہ قیادت ہونے نہیں دے رہی، وزیر داخلہ
بیان کی تفصیلات
’’جنگ‘‘ کے مطابق ویٹی کن سے جاری بیان کے مطابقپوپ لیو نے اسرائیلی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو کی، جس میں اسرائیلی صدر پر زور دیا ہے کہ وہ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے تمام راستے دوبارہ کھولیں۔
شہریوں کی حفاظت کی درخواست
پوپ لیو نے اسرائیلی صدر پر شہریوں کی حفاظت اور بین الاقوامی اور انسانی قانون کے احترام کو فروغ دینے کی بھی تاکید کی۔








