ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن میں ٹیلیفونک رابطہ
ترک اور روسی صدور کا ٹیلیفونک رابطہ
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردوان اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے ریاض ریجن کے مینجر بلال احمد کی تین سالہ مدت تعیناتی کامیابی سے مکمل، شکیل احمد نئے مینجر تعینات
مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو
کریملن کے مطابق دونوں صدور نے اسرائیل اور امریکہ کے ایران پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بننے والی صورتحال پر گفتگو کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یانگو رائیڈ کی جانب سے پاکستان بھر کے پارٹنرز ڈرائیورز کے لیے شاندار انعامات کے ساتھ “ڈرائیو ٹو وِن چیلنج”جاری ، سوزوکی آلٹو بھی جیتنے کا موقع
ترکیہ کا موقف
’’جنگ‘‘ کے مطابق ترک صدارتی محل نے کہا کہ صدر طیب اردوان نے یہ واضح کیا کہ ترکیہ ایران کے خلاف حملوں کو قبول نہیں کرتا، اور نہ ہی وہ علاقائی ممالک کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔
امن کے قیام کی کوششیں
ترکیہ ایران جنگ پر قابو پانے کے لیے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔








