اسحاق ڈار نے سفارت کاری کا حق ادا کر دیا، منظور حسین

پاکستانی وزیر خارجہ کی خدمات کا اعتراف

جدہ(محمد اکرم اسد) وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے مڈل ایسٹ و جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ملک منظور حسین اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ ڈپٹی وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے سفارت کاری کا حق ادا کر دیا ہے۔ ترکی، مصر، سعودی عرب اور پاکستان اسلامی دنیا کے چاروں اہم ترین ممالک ہیں جو امن و امان کے لیے کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ خیالات انہوں نے پریس ٹال میں اظہار کیے۔

یہ بھی پڑھیں: باغوں کا شہر لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آج بھی دوسرے نمبر پر

اوورسیز پاکستانیوں کی حمایت

انہوں نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی خدمات کو سراہتے ہوئے خراجِ تحسین پیش کیا اور اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ اوورسیز پاکستانیز حکومتی پالیسیوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ وہ امید کرتے ہیں کہ حکومتی اقدامات اور پالیسیاں عوام کی امنگوں کے مطابق ہوں گی۔

پاکستان کی بین الاقوامی حیثیت

ملک منظور حسین اعوان نے مزید کہا کہ اس وقت پاکستان اپنی کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے اقوام عالم میں اپنا ایک مقام رکھتا ہے، جس پر قوم کو فخر ہونا چاہیئے۔ اس موقع پر ان کے ساتھ پاکستان انوسٹرز فورم دمام کے صدر اور مسلم لیگی رہنما رانا محمد اشرف بھی موجود تھے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...