مذاکرات کے لیے اسلام آباد جانے سے انکار کی تردید، جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کا شکریہ اداکرتے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی

وزیر خارجہ کا بیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کے لیے پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد جانے سے انکار کی خبروں کی تردید کردی اور ساتھ ہی "پاکستان زندہ باد" بھی لکھا۔

یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی فوری ختم کی جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل میں مطالبہ

ایران کا موقف

ایکس پر اپنے ایک بیان میں عباس عراقچی کا کہناتھا کہ ایران ان شرائط پر زور دیتا ہے کہ جنگ کا جامع اور دائمی خاتمہ ہونا چاہیے لیکن امریکی میڈیا ایران کے موقف کو غلط طریقے سے پیش کرر ہا ہے۔

پاکستان کی کوششوں کا شکریہ

جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...