137 روپے کا ڈاکہ، 80 روپے کی واپسی اور نام دیا گیا ریلیف، یہ ریلیف نہیں، ریلیف کے نام پر واردات ہے، حافظ حمداللہ

سابق سنیٹر حافظ حمد اللہ کی تنقید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق سنیٹر حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ 137 روپے کا ڈاکہ، 80 روپے کی واپسی اور نام دیا گیا ریلیف، یہ ریلیف نہیں، یہ ریلیف کے نام پر ایک واردات ہے۔

حکومت کا رویہ

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پہلے جیب کاٹتی ہے، پھر چند سکے واپس دے کر کہتی ہے، "دیکھو ہم مہربان ہیں"۔ قوم اس معاشی جادوگری کو سمجھتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...