پاکستان میں غریب اور سفید پوش طبقے کے خلاف پورا نظام سازش میں ملوث ہے،سلمان اکرم راجا

سیاسی تجزیہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا کا کہنا ہے پاکستان میں غریب اور سفید پوش طبقے کے خلاف پورا نظام سازش میں ملوث ہے۔

یہ بھی پڑھیں: صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کور کمیٹی سے استعفیٰ ، اسمبلی رکنیت بھی چھوڑنے کا فیصلہ

معاشی مسائل

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا کہ مہنگائی اور بیروزگاری کے پیچھے ایک غیرمنصفانہ معیشت ہے۔ پٹرول اور ڈیزل پر بلاواسطہ ٹیکسوں کی بھرمار ہے جو بالادست طبقوں کی عیاشی کو پورا کرتے ہیں۔

حکومتی اقدامات

سلمان اکرم راجا نے کہا کہ فارم 47 کے تحت حکومت نے پٹرول کی قیمت میں غیرمنصفانہ اضافہ کر کے معیشت پر حملہ کیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے اضافہ جزوی طور پر کم ہوا مگر اب بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت دنیا کی بلند ترین سطح پر ہے۔ پورا نظام غریب دشمن ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...