عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے، حکومت کے شاہی خرچے کم نہیں ہو رہے:محمد زبیر

سابق گورنر سندھ کا افسوسناک بیان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے۔ پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار ہے، حکومت کے شاہی خرچے کم نہیں ہو رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آرٹیکل 243 کی 2 شقوں 4 اور 7 میں نئی ترامیم کے بعد فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی

حکومت کا پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں میں اضافہ

’’جنگ‘‘ کے مطابق کراچی سے جاری بیان میں محمد زبیر نے کہا کہ حکومت نے پیٹرولیم لیوی اور ٹیکسوں میں بے تحاشہ اضافہ کیا، عوام کو پیٹرول کے نام پر لوٹا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی دیگر سیاسی جماعتوں اور عوام کے ردعمل پر حکومت نے پیٹرول کی قیمت کم کی، لیکن حکومت کے شاہی خرچے کم نہیں ہو رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں پڑوسی ممالک نے تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا۔

پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاری کی صورتحال

سابق گورنر سندھ نے مزید کہا کہ پاکستان کی معیشت تباہی کا شکار ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے غیر ملکی دورے کئے مگر سرمایہ کاری نہیں بڑھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...