وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کو سبسڈی کا آغاز کردیا

وفاقی حکومت کی سبسڈی کا آغاز

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے قومی سطح پر گڈز ٹرانسپورٹس کو سبسڈی کا آغاز کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں 60 ہزار کمیونٹی آفیسرز بھرتی کیے جائیں گے: عظمیٰ بخاری

ڈیٹا کی ترسیل اور ادائیگیاں

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ تمام ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفاتر سے ڈیٹا وصول کرلیا گیا۔ ڈیجیٹل والٹ سے ادائیگیوں کے لیے ڈیٹا اسٹیٹ بینک کو بھیج دیا گیا، اور اب ڈیجیٹل والٹس سے ادائیگیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ موٹرسائیکل سکیم صوبے خود نافذ کریں گے۔

سبسڈی کی تفصیلات

وزارت آئی ٹی کا کہنا ہے کہ این آئی ٹی بی کے ڈیجیٹل والٹس اور بینکس سے ادائیگیاں کی جارہی ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے موٹرسائیکل اور رکشہ والوں کو وفاقی حکومت سبسڈی دے گی۔ آزاد کشمیر اور گلگت کے دو اور تین ویلر گاڑیوں کو بھی وفاقی حکومت سبسڈی فراہم کرے گی.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...