کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ

کراچی میں گیس بندش کا شیڈول

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے مختلف علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم اور مولانا فضل الرحمان کا کردار، عمران خان کا ردعمل بھی آگیا

شیڈول کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں صبح 10 سے 12 بجے تک گیس بند کیے جانے کا شیڈول نافذ کردیا گیا ہے اور دن 3 سے 6 بجے بھی گیس بند رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ جویریہ عباسی کا شوہر کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ، صارفین کی کڑی تنقید

رات کی گیس بندش

سوئی سدرن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رات کو گیس 10 بجے سے صبح ساڑھے 5 بجے تک بند ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا یتیموں، بیواؤں اور غربا کی زمینوں پر قبضہ کیسز کا فیصلہ 90 دن کے اندر لازمی قرار، جرمانہ اور 10 سال قید کی تجویز

علاقائی اثرات

دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، ایف بی ایریا اور نارتھ ناظم آباد کے مختلف بلاکس میں گیس کی فراہمی معطل رہی، صبح کے اوقات میں صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید متاثرہ علاقے

اس کے علاوہ ملیر، کھوکھراپار، لانڈھی، اورنگی ٹاؤن اور نارتھ کراچی میں گیس کی فراہمی معطل رہی جب کہ گلشن اقبال، ناظم آباد، گارڈن اور لیاقت آباد میں بھی گیس کی لوڈ شیڈنگ کی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...