پاکستان اور مصری افواج کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق تھنڈر-II کا انعقاد

تھنڈر-II: پاکستان اور مصر کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور مصر کی افواج کے درمیان انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشق تھنڈر-II کا انعقاد کیا گیا۔

مشق کا آغاز

مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 6 اپریل کو 2 ہفتوں پر مشتمل یہ مشق پاکستان کے سپیشل آپریشنز سکول چراٹ میں شروع ہوئی۔

شرکت پذیر افواج

اس مشق میں پاک فوج کے ایس ایس جی اور مصری فوج کی اسپیشل فورسز کے دستے حصہ لے رہے ہیں۔ کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیراٹ نے بطور مہمانِ خصوصی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

مشق کا مقصد

آئی ایس پی آر کے مطابق اس مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو بہتر بنانا ہے۔ یہ مشق دونوں دوست ممالک کے درمیان دیرینہ عسکری تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے لیے بھی ترتیب دی گئی ہے۔

تجربات کا تبادلہ

آئی ایس پی آر کے مطابق شریک دستے ایک دوسرے کے تجربات اور مہارت سے استفادہ کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...