اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو واپس اتنے تابوت جائیں گے کہ گنتی مشکل ہو جائے گی، دفاعی تجزیہ کار ارشد ملک

ایران میں امریکی مداخلت پر تجزیہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو نقصان امریکہ کو ہی ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: نوازشریف اور بلاول بھٹو سمیت سیاسی شخصیات کی قوم کو یوم تکبیر پر مبارکباد

یہود و نصاری کی غلط فہمی

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا کہ ایران سے اتنے تابوت واپس جائیں گے کہ امریکیوں کو گنتی مشکل ہوجائے گی۔

میزائل ٹیکنالوجی پر گفتگو

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماہر میزائل ٹیکنالوجی ائیر کموڈو (ر) محمد ابراہیم نے گفتگو کرتے ہوئے امریکی میڈیا کا یہ الزام غلط قرار دیا کہ ایران شمالی کوریا کے میزائل استعمال کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایران کے پاس اپنی میزائل ٹیکنالوجی اور صلاحیت موجود ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...