امریکہ، ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں کتنے بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے۔؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)

جنگ پر امریکہ کے اخراجات

امریکہ، ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں کتنے بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔

تفصیلات

تفصیلات کے مطابق امریکہ ایران کے خلاف جنگ پر 37 دنوں میں 42.1 بلین ڈالرز خرچ کر چکا ہے۔ ’’اے پی پی ‘‘ کے مطابق تاس نے ’’ایران وار کاسٹ ٹریکر پورٹل‘‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران جنگ پر اخراجات کے حوالے سے پورٹل کی حقیقی وقت کی ٹریکنگ 10 مارچ کو امریکی کانگریس کے لیے پینٹاگون کی بریفنگ پر مبنی ہے۔ بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے پہلے 6 دنوں میں 11.3 بلین ڈالرز خرچ کیے ہیں اور اس کے بعد ہر روز اضافی 1 بلین ڈالرز اخراجات کا تخمینہ ہے۔

جنگ کی شروعات

امریکہ اور اسرائیل نے 28 فروری کو ایران کے خلاف جنگ شروع کی جس میں دارالحکومت تہران سمیت بڑے ایرانی شہروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ایران نے بحرین، اردن، عراق، قطر، کویت، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں اسرائیل اور امریکی فوجی تنصیبات کے خلاف جوابی کارروائیاں کی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...