شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کیلئے کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی

شکیب الحسن کی قومی ٹیم کے لیے کرکٹ کھیلنے کی خواہش

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیشی کرکٹر شکیب الحسن نے ایک بار پھر ملک کے لیے کرکٹ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ہمارے طرف سے، صرف ناں سمجھو

عوام کی حمایت کی درخواست

روزنامہ جنگ کے مطابق 39 سالہ شکیب الحسن نے سوشل میڈیا پر پیغام میں قومی ٹیم کی نمائندگی کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میری حالیہ میڈیا سے گفتگو نے کافی بحث چھیڑ دی ہے، اس لیے میں سب کچھ واضح کرنا چاہتا ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کو ’’سیکیورٹی تباہی‘‘ کی طرف لے جا رہا ہے۔۔ اپوزیشن لیڈر نیتن یاہو حکومت پر برس پڑے

کیریئر کے آخری مرحلے میں عزم

شکیب الحسن نے کہا کہ اس وقت میری پوری توجہ صرف کرکٹ پر ہے، میری اپنے کیریئر کے اس آخری مرحلے میں خواہش ہے کہ بنگلہ دیش کے لیے کھیلوں، موقع ملا تو بہترین کارکردگی سے ملک کو یادگار پرفارمنسز تحفے میں دینے کی کوشش کروں گا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، رواں سال 7ہزار 541 مقدمات درج

سیاست اور ترقی

انہوں نے کہا کہ سیاست کسی بھی ملک کی ترقی کے لیے اہم ہوتی ہے، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد میں بھی اپنے ملک کی ترقی میں حصہ ڈالنا چاہتا ہوں، تاہم یہ ضروری نہیں کہ ایسا صرف سیاست کے ذریعے ہی کیا جائے، سیاست کے بغیر بھی ملک کے لیے کام کیا جا سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوئی سدرن گیس کمپنی نے یوم آزادی کے موقع پر گیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کر دیا

مستقبل کی امیدیں

شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ البتہ سیاست کے ذریعے چیزیں کرنا زیادہ آسان ہو سکتا ہے، مجھے امید ہے کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر کا اختتام سرخ و سبز جرسی میں مسکراہٹ کے ساتھ کروں۔

دعاؤں اور محبت کی درخواست

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسی مقصد کے ساتھ میں بنگلادیش کے عوام سے دعاؤں اور محبت کی درخواست کرتا ہوں۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...