استنبول: اسرائیلی قونصلیٹ کے قریب فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فائرنگ کا واقعہ

استنبول (ڈیلی پاکستان آن لائن) استنبول میں اسرائیلی قونصلیٹ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا نے جنوبی کوریا میں نصب دفاعی سسٹم تھاڈ کو اسرائیل منتقل کر دیا

ہلاکتوں کی اطلاع

ترک میڈیا کے مطابق ترک پولیس نے 3 افراد کو ہلاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کا غمار پاکستانی پیسرز پر بھی چڑھ گیا

زخمی پولیس اہلکار

سرکاری میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

اسرائیلی سفارت کاروں کی موجودگی

ذرائع کے مطابق اس وقت ترکیہ میں کوئی اسرائیلی سفارت کار موجود نہیں ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...