افواہ ہے جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے، لگتا ہے ن لیگ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے مکمل باہر کرنا چاہتی ہے، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ مونس الہیٰ اور پرویز الہٰی پہلے بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں۔
ن لیگ کی افواہیں
اپنے وی لاگ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے لوگ یہ افواہ پھیلا رہے ہیں کہ جہانگیر ترین کو گورنر پنجاب بنایا جا رہا ہے۔ لگتا ہے ن لیگ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے مکمل باہر کرنا چاہتی ہے۔
مونس الہیٰ اور پرویز الہٰی پہلے بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور آج بھی کھڑے ہیں، اب ن لیگ کے لوگ یہ افواہ پھیلا رہے ہیں کہ جہانگیر ترین گورنر پنجاب بنایا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ ن لیگ پیپلز پارٹی کو پنجاب سے مکمل باہر کرنا چاہتی ہے، شہزاد اکبر pic.twitter.com/9k5tWHA4Ca
— Zubair Ali Khan (@ZubairAlikhanUN) April 7, 2026








