وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران
ایران کی جانب سے وزیراعظم کی درخواست کا جائزہ
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ایرانی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بھارت کی جانب سے جھوٹے الزامات کا سلسلہ جاری
سفارتی کوششیں اور مستقبل کی توقعات
’’جنگ ‘‘ کے مطابق قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں مسلسل، مضبوط اور مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں۔ توقع ہے کہ مستقبل قریب میں ٹھوس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ
امریکی صدر کا ردعمل
دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف کی ڈیڈ لائن میں 2 ہفتے کی توسیع کی درخواست پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
شہباز شریف کی عزت
صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر جگہ نہایت معزز شخص ہیں۔








