اسلام آباد میں 9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد میں مقامی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

چھٹی کی تاریخیں

ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات 9 اور جمعہ 10 اپریل کو تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے رہیں گے۔

ضروری خدمات کی تفصیلات

نوٹیفکیشن کے مطابق چھٹی کا اطلاق ضروری خدمات فراہم کرنے والے اداروں پر نہیں ہوگا، ایم سی آئی، سی ڈی اے، اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسی طرح آئیسکو، ایس این جی پی ایل اور اسپتالوں میں بھی تعطیل نہیں ہوگی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...