ایران کی فضائیہ اور میزائل نظام کو مکمل طور پر تباہ کر دیاگیا، اب صرف زیرِ زمین بنکرز ہی باقی بچے ہیں، امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کا دعویٰ

امریکا نے ایران کی فوجی صلاحیت کو کیا نقصان

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکا کے وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ نے ایران کے ساتھ دو ہفتوں کی جنگ بندی کے بعد پریس بریفنگ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کی فوجی صلاحیت کو شدید نقصان پہنچایا ہے اور اب وہ طویل عرصے تک جنگ کے قابل نہیں رہا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ ہے اور ہم جانتے ہیں کیا پلان کرنا ہے، سپر ایٹ کے اہم میچ سے پہلے کیوی کرکٹر مارک چیمپمین کا بیان

جنگ بندی کی درخواست

انہوں نے کہا کہ ایران نے امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی، جس کے بعد دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے پیدا ہوا اور دو ہفتوں کی جنگ بندی ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے اس کارروائی کے ذریعے تاریخ رقم کی ہے اور اس سے قبل کسی بھی امریکی صدر کو ایسی کامیابیاں حاصل نہیں ہوئی ہیں۔ یہ آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا۔

ایران کو بڑی شکست کا سامنا

پیٹ ہیگستھ نے دعویٰ کیا کہ ایران کو ایک بڑی شکست کا سامنا کرنا پڑا، امریکی حملوں میں ان کی فضائیہ اور میزائل نظام کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ایران کے پاس اب صرف زیرِ زمین بنکرز ہی باقی بچے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...