مشرقِ وسطیٰ کا بحران دوبارہ شدت اختیار کرتا ہے تو۔۔۔؟ اٹلی کی وزیر اعظم نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا

وزیر اعظم اٹلی کی رائے

روم (مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے حوالے سے اٹلی کی وزیر اعظم نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ، آج افغانستان اور بنگلہ دیش مدمقابل، گروپ بی کی دلچسپ صورتحال

جنگ بندی کی اہمیت

اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی کسی بھی خلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ خطہ نازک مرحلے پر پہنچ چکا ہے، امن کا ایک کمزور موقع موجود ہے، جسے سنجیدگی سے آگے بڑھانا ہو گا۔

آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی

’’جنگ‘‘ کے مطابق اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی کا مزید کہنا تھا کہ اٹلی اور یورپی یونین کے لیے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی بحالی انتہائی اہم مفاد ہے۔ مشرقِ وسطیٰ کا بحران دوبارہ شدت اختیار کرتا ہے تو یورپ کو اسٹیبلٹی اینڈ گروتھ پیکٹ کی عارضی معطلی پر بھی غور کرنا چاہیے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...