وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے بھی جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کر دی

وزیرِ اعلیٰ مقبوضہ کشمیر کا بیان

سرینگر (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرِ اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللّٰہ نے جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماننا ہو گا کہ پاکستان نے وہ کیا جو باقی نہیں کر سکے۔

یہ بھی پڑھیں: افغانستان سے سرگرم دہشت گردوں کو ملکی سلامتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

بھارت اور اسرائیل کے تعلقات

’’جنگ‘‘ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ہماری کمزوری بنے، جنگ صرف اسرائیل کو مطلوب تھی۔ ہم اسرائیل کے قریب نہیں ہوتے تو بھارت وہ کر سکتا تھا جو پاکستان نے کیا۔

جنگ بندی کی اہمیت

اچھا ہوا جنگ بندی ہوئی، چاہے اس کے لیے پاکستان نے کردار ادا کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...