حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پیٹرول 78 روپے، ڈیزل 100 روپے سستا کردیا گیا
حکومت کی جانب سے قیمتوں میں کمی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں
پیٹرول 78 روپے جبکہ ڈیزل 100 روپے سستا کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا جا چکا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 300.41 روپے جبکہ ڈیزل 420 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔








