روسی کمپنی نے ایران کے بوشہر جوہری پلانٹ میں اپنے عملے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

روسی کمپنی کا اہم فیصلہ

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روسی کمپنی نے ایران کے بوشہر جوہری پلانٹ میں اپنے عملے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد،راولپنڈی اور لاہور میں موبائل سروس بند

عملے کی نکاسی کا فیصلہ برقرار

تفصیلات کے مطابق ماسکو سے عرب میڈیا کے مطابق، روسی جوہری کمپنی کا کہنا ہے کہ جنگ بندی کے باوجود عملے کو نکالنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا ہے۔ روسی کمپنی ایران کے بوشہر جوہری پلانٹ سے اپنا مزید عملہ نکالے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اڈیالہ جیل میں این سی سی آئی اے کی عمران خان سے تفتیش، بانی نے سوشل میڈیا اکاونٹس چلانے والے شخص کی شناخت بتانے سے صاف انکار، مریم نواز خان کا دعویٰ

بوشہر پلانٹ کی موجودہ صورتحال

’’جنگ‘‘ کے مطابق، روسی جوہری کمپنی کے سربراہ کے مطابق ابھی وقت نہیں آیا کہ ساتھیوں کو بوشہر پلانٹ واپس بھیجیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی پلانٹ میں روسی جوہری کمپنی کے 50 ارکان اب بھی موجود ہیں، جبکہ پلانٹ سے روسی کمپنی کے 611 ارکان آرمینیا کے راستے پہلے ہی واپس جا چکے ہیں۔ بوشہر، ایران کا واحد آپریشنل جوہری پلانٹ ہے جس کی تعمیر روس نے کی تھی اور یہاں عملہ تعینات کیا گیا تھا.

حملے کی اطلاعات

واضح رہے کہ ایران کے بوشہر پلانٹ پر حالیہ جنگ کے دوران 4 بار حملہ کیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...