ورلڈبینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈبینک کے بعد ایشیائی ترقیاتی بینک نے بھی پاکستان کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت نے مصدقہ معلومات کیلئے ڈی جی پی آر آفس میں کنٹرول روم قائم کر دیا

مالی سال 2025 کی توقعات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2025 میں معاشی نمو بہتراور مہنگائی میں نمایاں کمی ہوئی، سخت معاشی پالیسیوں اور اصلاحات نے پاکستانی معیشت کو سہارا دیا۔

یہ بھی پڑھیں: خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی: وزیراعلیٰ مریم نواز

مستقبل کی پیش گوئیاں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 2026 میں پاکستان کی معاشی گروتھ 3.5 فیصد تک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، رپورٹ کے مطابق 2027 میں معاشی شرح نمو 4.5 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے، صنعتی شعبے کی بحالی اور سرمایہ کاری سے معیشت کو تقویت ملے گی، پاکستان کی معیشت میں بتدریج استحکام آرہا ہے۔

اصلاحات کی اہمیت

رپورٹ میں اصلاحات کا تسلسل برقرار رکھنا معاشی بہتری کیلئے ناگزیر قراردیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عالمی غیریقینی صورتحال پاکستان کی معیشت کیلئے بڑا چیلنج ہے، پائیدار ترقی کیلئے اصلاحات اور محتاط پالیسیوں پر عمل ضروری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...