کراچی میٹرک بورڈ امتحانات؛ صبح کی شفٹ میں ہونے والا کمپیوٹر سٹڈیز کا پرچہ آؤٹ ہو گیا

کراچی میں سالانہ امتحانات کا آغاز

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آج پہلا دن ہے، صبح کی شفٹ میں ہونے والا کمپیوٹر سٹڈیز کا پرچہ آؤٹ ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: دو دہائیوں کے بعد اسکائپ کی سروس ہمیشہ کے لیے بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی

طلبہ کو سہولیات کی کمی

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق طلبہ کو سہولیات دینے کے میٹرک بورڈ کے دعوے دھرے رہ گئے، طلبہ شدید گرمی میں پنکھے کے بغیر امتحان دینے پر مجبور ہیں، ملیر گورنمنٹ بوائز سکینڈری سکول میں کلاسوں میں پنکھے ہی نہیں۔

امتحانی مراکز کی تفصیلات

رپورٹ کے مطابق میٹرک امتحانات کیلئے 521 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں، 3 لاکھ 85 ہزار 529 سے زائد طلبہ و طالبات صبح اور دوپہر کی شفٹ میں امتحانات دیں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...