وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ٹام بیرینڈسن میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان کا کردار عالمی امن میں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں 6 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی، 2ملزم گرفتار

وزراء خارجہ کے درمیان رابطہ

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ ٹام بیرینڈسن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئی افغان شہری 31دسمبر کے بعد اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا،محسن نقوی

امن کی کوششوں کی تعریف

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ نے امن اور فائر بندی کے لیے پاکستان کی ثالثی کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی پر افغانستان کا بیان بھی آگیا

لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر تشویش

اس موقع پر لبنان میں جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

تجارتی اور اقتصادی تعاون

دونوں وزرائے خارجہ نے تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...